مقام معظم رہبری فرماتے ہیں کہ!
امام خمینیؒ وہ روح اللہ تھے کہ عصاء و ید بیضاء ، بیان و فرقان مصطفوی ؐ کے ذریعے مظلوموں کی نجات کیلئے کمر بستہ ہوگئے اور تخت فرعون کو ہلاکر رکھ دیا اور مستضعفان کے دلوں میں نورِ امید پیدا کیا۔[1]
برچسب: امام, یک حقیقت همیشه زنده,امام, یک حقیقت,
نویسنده: پارسا مهدوی